مزید خبریں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع قائدین کے تحت’’خواتین کنونشن ‘‘آج ہوگا

 

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع قائدین کے تحت خواتین کنونشن 27 جون بروز پیر بوقت
3.30 بجے سہ پہر پی،ای،سی،ایچ،ایس کمیونٹی سینٹر شاہراہ قائدین پر منعقد کیا جارہا ہے۔کنونشن کے مہمان خصوصی امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ہوں گے۔کنونشن میں خواتین کے لیے مختلف ایکٹیوٹیز کابھی انتظام ہے۔