مزید خبریں

اسماسفیر رخصت پر۔فرح عمران قائم مقام ناظمہ کراچی ہوں گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی اسما سفیر نجی مصروفیات کی وجہ سے رخصت پر ہیں ان کی غیر موجودگی میں قائم مقام ناظمہ کراچی فرح عمران ہوں گی۔