مزید خبریں

جماعت اسلامی سندھ کی حیدرآباد پریس کلب کے عہدیداران کو مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر )امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے حیدرآباد پریس کلب کے انتخابات میں سینئر صحافی لالا رحمان سموں کو بلامقابلہ صدر ودیگر منتخب
عہدیداران اورگورننگ باڈی کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہرکی ہے کہ وہ آزادی صحافت،مظلوموں کی دادرسی اورصحافی برادری کے حقوق کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔