مزید خبریں

حکومت نے بجٹ کی مشق کو بھی مذاق میں تبدیل کر دیا‘ حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے بجٹ کی مشق کو بھی مذاق میں تبدیل کر دیا۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ہر روز وہ اپنے پیش کردہ پہلے بل کے اہم پہلوئوں کے بارے میں اپنا خیال بدلتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مکمل الجھن میں ہے اور سمت کا فقدان ہے۔