مزید خبریں

سادگی کی مثال

انڈین سنگر اور میوزک ڈائریکٹر اے آر رحمان نے اپنی بیٹی کی شادی اسلامی طریقے سے دو جوڑوں میں کی۔اپنی شادی والے دن بھی حجاب میں دیکھ کر سوشل میڈیا پر لوگوں نے اے آر رحمان کی تعریف کی ان کا اصل نام اللہ رکھا رحمان ہےانہوں نے بیٹی کو ایک مختصر تقریب میں سادگی سےرخصت کیا