مزید خبریں

کوئٹہ :لیویز نے گن پوائنٹ پر چھینی گئی 2گاڑیاں بر آمد کر لیں

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان کے علاقے تفتان میں لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے گن پوائنٹ پر چھینی گئی 2گاڑیاں بر آمد کر لیں۔ لیویز کے مطابق گزشتہ روز مسلح افراد چاغی میں گن پوائنٹ پر 2 گاڑیاں چھین کر فرار ہو گئے تھے بلکہ واردات کے دوران مزاحمت پر ایک ڈرائیور بھی زخمی ہوگیا تھا گزشتہ روز تفتان لیویز نے کا میاب کا رروائی کرتے ہوئے دونوں گاڑیاں برآمد کرکے مزید تحقیقات شروع کر دیں۔