مزید خبریں

خیرپور: بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

خیرپور(جسارت نیوز)لقمان کارہائشی نوجوان نورالدین سومرو گھر کے باہر بجلی کے پول سے بجلی بنارہا تھا کہ کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا نوجوان کی لاش گھر پہنچنے پر کہرام برپا ہوگیا۔