مزید خبریں

میرپورخاص :کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) چھت کی لپائی کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق میرپورخاص لنک روڈ پر ستاری کاٹن فیکٹریہ کے قریب چھت کی گارے سے لپائی کرنے کے دوران 22سالہ عدیل بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔