مزید خبریں

اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں حماس کے وفد کی لبنانی صدر سے ملاقات

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک ) فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں حماس کے وفد نے لبنانی صدر میشال عون سے ملاقات کی۔ اس دوران حماس نے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر لبنانی صدر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کی مضبوطی، استحکام اور سلامتی کی اہمیت پر زور دیا۔ صدر عون کا کہنا تھا کہ لبنانی حکومت اور قوم فلسطینی کاز کے ساتھ ہے ۔