مزید خبریں

حیدرآباد:کووڈ اسٹاف ڈیلی ویجز ملازمین کا مستقل نہ کرنے کیخلاف احتجاج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) کووڈ اسٹاف ڈیلی ویجز کے ملازمین نے نوکریوں پر مستقل نہ کرنے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ اس موقع پر امجد مشوری‘ محسن عمرانی‘ مدثر بھٹی‘ نوید سولنگی‘ سید حسن شاہ ودیگر نے کہاکہ ڈھائی سال کے کانٹریکٹ پر بھرتی کیا گیا جو پورا ہورہا ہے لیکن بہت محنت اور جذبہ کے ساتھ ڈیوٹی دینے کے باوجود مستقل نہیں کیا گیا جس کے باعث پریشان ہیں۔