مزید خبریں

حیدرآباد پریس کلب انتخابات، لالارحمان بلا مقابلہ صدر منتخب

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد پریس کلب کے سالانہ انتخابات‘عقیل ابراہیم اور ڈیموکریٹ گروپ کے مشترکہ امیدوار بلا مقابلہ کامیاب‘لالا رحمان سموں صدر‘ حمید الرحمان جنرل سیکریٹری منتخب حیدرآباد پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں عقیل ابراہیم اور ڈیموکریٹ گروپ کے امیدمشترکہ امیدوار لالا رحمان سموں صدر‘ ساجدخانزادہ نائب صدر‘حمید الرحمان جنرل سیکریٹری‘سردار احمد جوائنٹ سیکریٹری‘فہیم علی بابر خازن جبکہ گورننگ باڈی کے نو ممبران میں علی حسن‘ محمد حسین خان خالد کھوکھر‘ اقبال ملاح‘ جے پرکاش‘فاضل چنا‘ارشاد چنا‘ الطاف کوٹی‘ہارون آرائیں‘ جبکہ ایسوسی ایٹ کی ایک نشست پر عرفان ہارون بلا منتخب منتخب ہوگئے ۔