مزید خبریں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین ناظم آباد ٹاؤن ضلع وسطی کے تحت خواتین فیسٹیول کل ہوگا

کراچی (اسٹاف ر پورٹر)جماعت اسلامی کراچی حلقہ خواتین علاقہ ناظم آباد ٹاؤن کے تحت خواتین فیسٹیول کا انعقاد 27 جون بروز پیر چاندی بینکوئٹ بلاک 4 میں کیا جارہا ہے ،اس میں چلڈرن کارنر کے ساتھ ساتھ
خواتین کی دلچسپی کے سامان بک اسٹال اور یوتھ کے لیے ایکٹیوٹی بھی ہوں گی ،خواتین فیسٹیول میں امیر جماعت اسلامی کراچی خصوصی شرکت کریں گے۔