مزید خبریں

فردوس شمیم نقوی و دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کے خلاف نیب انکوئری کے معاملے میں درخواست ضمانت کی سماعت 30 جولائی تک ملتوی کردی۔ نیب کاالزام ہے کہ فردوس شمیم نقوی نے سرکاری زمین غیر قانونی طور پر 30 سال کی لیز پر حاصل کی تھی۔