مزید خبریں

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کا مقدمہ وزیراعلیٰ پختونخوا کی عبوری ضمانت منظور

پشاور (آن لائن) مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے الزام کے مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی 7 جولائی عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے وزیراعلیٰ کو 5، 5 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت پر ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔