مزید خبریں

راشد نسیم اسلامی جمعیت طلبہ تربیت گاہ سے آج خطاب کریں گے

لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم آج صبح 10 بجے اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی کی شوریٰ کی تربیت گاہ سے تربیہ اکیڈمی منصورہ جبکہ بعداز نماز مغرب مرکزی تربیت گاہ منصورہ آڈیٹوریم میں شرکا سے خطاب کریں گے۔