مزید خبریں

حیدرآباد: جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع حیدرآباد کے زیر اہتمام سات روزہ سوشل میڈیا ورکشاپ سے جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی رہنما رخسانہ کوثر خطاب کررہی ہیں، سیدہ انزہ سوشل ٹریننگ دے رہی ہیں