مزید خبریں

ہسپانوی پولیس اور مہاجرین کے درمیان جھڑپوں میں 5افراد ہلاک

رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین کی سرحد پر موجود مظاہرین کی جانب سے باڑ عبور کرنے کی کوشش پر ہسپانوی پولیس نے انہیں تشدد کانشانہ بناڈالا۔ مراکش حکام نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز ہسپانوی سرحد داخل ہونے کی کوشش کرنے والے لوگوں پر سرحدی پولیس نے فائرنگ کی،جس کے نتیجے میں 5تارکین وطن ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ تقریباً 130 تارکین وطن نے مراکش اور میلیلا کے درمیان سرحد کی خلاف ورزی کی۔