مزید خبریں

جاپان میں ڈسپلے کی جدید ترین ایل سی ڈی پینل کی نمائش

ٹوکیو (اے پی پی)جاپان کے ایل سی ڈی پینل بنانے والے ادارے جاپان ڈسپلے نے مانیٹرز کی نئی سیریز کی نمائش کی ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان ڈسپلے کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر ناکاجیما یوشی ہارو نے کہا ہے کہ نئی سیریز میں ڈرائیونگ سیٹ کے لیے ایسے ڈسپلے پینل شامل ہیں جو گاڑی کے ڈیزائن کے لحاظ سے موڑے جا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ الیکٹرانک کار ساز کمپنیوں کی جانب سے اس مانیٹر کی بھاری مانگ ہے۔کمپنی نے ورچوئل ریئیلٹی کے چشموں کے لیے بھی ایک پینل کا اعلان کیا ہے۔