مزید خبریں

شہدادپور:دیہات میں معمولی بات پر جھگڑا،4افراد زخمی

شہداد پور (نمائندہ جسارت) دیہات بچل سنگراسی میں معمولی بات پر سنگراسی برادری اور پریو فقیر والوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس میں ڈنڈوں، کلہاڑیوں،اینٹوں کے آزادانہ استعمال سے اشرف سنگراسی، ارشد علی سمیت 4افراد زخمی ہوگئے جنہیں زخمی حالت میں سمس اسپتال منتقل کیا۔