مزید خبریں

علی وزیر کی درخواست ضمانت کیس کا فیصلہ 28 جون تک موخر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت کیس۔عدالت نے درخواست ضمانت پر فیصلہ 28 جون تک موخر کردیا۔ درخواست ضمانت پر2 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھاجس کا 23 جون کو فیصلہ سنایاجانا تھا۔علی وزیر کے خلاف سندھ میں 4 مقدمات درج ہیں ۔