مزید خبریں

بابر غوری کی 14 روز کی حفاظتی ضمانت منظور

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر و ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کی 2 مقدمات میں 14 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ بابر غوری ملک واپس آکر مقدمات کا سامنا کرنا چاہتے ہیں۔