مزید خبریں

کھارادر بم دھماکا کیس‘ ملزمان ریمانڈ پرسی ٹی ڈی کے حوالے

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کھارادربم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت۔سی ٹی ڈی نے گرفتار ملزم دلبر علی، عبدالقیوم اور
عبدالستار کو عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے سی ٹی ڈی کی ملزموں کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزموں کو 4 جولائی تک سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ آئندہ سماعت پر پولیس سے پیشرفت رپورٹ بھی طلب کرلی۔