مزید خبریں

مفتی محمدزبیر کا محمود آفندی کے انتقال پراظہارافسوس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ممتا زعالم دین اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن مفتی محمد زبیر نے ترکی سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین او روحانی شخصیت محمود آفندی انتقال پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ محمود آفندی کا وصال امہ کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔