مزید خبریں

مکتبہ تعمیر افکار اسٹاک ٹیکنگ کی وجہ سے بند رہے گا

کراچی (پ ر)مکتبہ تعمیر افکار ضلع وسطی ناظم آباد اسٹاک ٹیکنگ کی وجہ سے 25؍جون 2022 تا 30؍جون 2022بروز جمعرات بند رہے گا۔ یکم جولائی 2022سے معمول کے مطابق مکتبہ کھلا کرے گا۔