مزید خبریں

حافظ نعیم الرحمن حلقہ خواتین شمالی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

کراچی (پ ر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع شمالی کے تحت ورکرزکنونشن’’بسلسلہ بلدیاتی انتخابات‘‘ آج 25جون کودعالان نارتھ کراچی میں دوپہر1بجے سے 5بجے تک ہوگا جس سے خصوصی خطاب امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کریں گے۔