مزید خبریں

اسرائیل میں 1200 سال قدیم مسجد کے آثار دریافت

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل میں 1200 سال قدیم مسجد کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق مسجد کی باقیات جنوبی شہر راحت کے علاقے بدوں میں نئی آبادی کی تعمیرات کے دوران دریافت ہوئی ہیں۔ مسجد کے قریب ایک پرتعیش سرکاری عمارت کے آثار بھی ملے ہیں جس میں شیشے کے نوادرات بھی موجود ہیں۔