مزید خبریں

اسرائیل کی لبنان کو جنگ کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ بہت جلد دنیا ہمیں ایک بار پھر لبنان کے شہروں بیروت، صیدا اور صور کی سڑکوں پر مارچ کرتا دیکھے گی۔ لبنان کا نئے سرے سے محاصرہ کر کے حزب اللہ کو بھاری نقصان پہنچائیں گے۔دوسری جانب حماس کے سیاسی شعبے کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں وفد نے لبنان میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔