مزید خبریں

انٹر نیشنل اولمپک ڈے، باسکٹ بال کورٹ پر پروقار تقریب کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی اسپورٹس سرکل کی جانب سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ”انٹر نیشنل اولمپک ڈے پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں اسپورتس شخصیات اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی صدر شاہدہ پروین کیانی نے اسپورٹس شخصیات کے ہمراہ انٹر نیشنل اولمپک ڈے کی مناسبت سے کیک کاٹا۔