مزید خبریں

سینیٹ اجلاس، جے یو آئی بھی الیکشن کمیشن کے خلاف بو ل پڑی

 

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ میں جے یو آئی بھی الیکشن کمیشن کے خلاف بو ل پڑی ،سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ گھر بیٹھ کر الیکشن کمیشن ووٹرز کو ادھر سے ادھر کر رہا ہے اور انہیں کوئی پوچھنے والابھی نہیں ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوںنے گزشتہ روز سینیٹر تاج حیدر کی پارلیمنٹری رپورٹ کے پیش نظر کیا۔