مزید خبریں

ڈاکٹرفاروق ستار کی والدہ انتقال کرگئیں

 

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سربراہ تنظیم ایم کیوایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹرفاروق ستار کی والدہ جمعرات کورضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ بعدنماز عصر پی آئی بی اسٹیڈیم میں اداکی گئی،بعد ازاں مرحومہ کو یاسین آبا د قبرستان میںسپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں مرحومہ کے عزیزو اقارب ، سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔