مزید خبریں

سندھ ہائی کورٹ نے مرتضیٰ وہاب کوجاری شوکاز نوٹس معطل کردیا

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے فیرئر ہال سمیت دیگر آثار قدیمہ میں شامل عمارتوں میں نئی تعمیرات سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف مرتضیٰ وہاب اور کے ایم سی کی اپیل پر ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کو جاری شوکاز نوٹس معطل کردیا۔