مزید خبریں

محکمہ لائیو اسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کی بزنس ایڈوائزر ی سروس کا آغاز

فیصل آباد (اے پی پی) محکمہ لائیو اسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ نے مویشی پال حضرات کو جانوروں کی دیکھ بھال کے متعلق مفت مشوروں کی فراہمی کے لیے بزنس ایڈوائزر ی سروس کا آغاز کردیاہے۔