مزید خبریں

جعلی کرنسی استعمال کرنے والے گروہ کا سرگرم کارندہ گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سولجر بازار پولیس نے ایک چھاپا مار کارروائی میں جعلی کرنسی استعمال کرنے والے گروہ کے سرگرم کارندے عامر ولد اللہ ودھایا کو گرفتار کرلیاملزم کے خلاف علاقہ سولجر بازار سے مختلف شکایات موصول ہوئی تھیں، ملزم نے جعلی کرنسی مبلغ پانچ ہزار روپے سواد بیکری بہادر یار جنگ روڈ سولجر بازار نمبر ایک پر استعمال کیے ۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 426/2022 بجرم دفعہ 489C پر درج کرلیا۔