مزید خبریں

حافظ نعیم الرحمن آج کورنگی میں خواتین ورکرزکنونشن سے خطاب کریں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع کورنگی حلقہ خواتین کے تحت آج بروز جمعہ تین بجے سہ پہرتا شام پانچ بجے بمقام ایمرلڈ بینکوئٹ BاورCنزد کوسٹ گارڈ چورنگی کورنگی نمبر ڈھائی خواتین ورکرز کنونشن منعقد ہوگا۔خواتین ورکرز کنونشن سے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن ،امیر ضلع کورنگی عبدالجمیل خان ،ناظمہ ضلع ناہید ظہیر ودیگر ذمے داران خطاب کریںگے۔ تمام خواتین سے ورکرز کنونشن میں شرکت کی اپیل ہے۔