مزید خبریں

مبینہ پولیس مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلاک، 7 زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا جب کہ 7 زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے،گرفتار شدگان کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔