مزید خبریں

کراچی میں 28 جون کو تیز بارش ہوگی، محکمہ موسمیات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں جمعے کو بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، 28جون کو کراچی میں تیز بارش متوقع ہے۔