مزید خبریں

ایران نے 3ماہ کے دوران 100 سے زائد افراد کو پھانسی دی‘ اقوام متحدہ

جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ایران میں جنوری سے مارچ کے درمیان کم از کم 105 لوگوں کو پھانسی دی گئی ۔ ۔ تہران حکومت نے 2021 ء میں مجموعی طورپر 300 سے زائد افراد کو پھانسی پر لٹکایا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے جنیوا میں ایک رپورٹ پیش کی جس میں ایران میں پھانسی کی سزا کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔