مزید خبریں

مکہ مکرمہ: عازمین حج میں قرآن پاک کے 80ہزار نسخے تقسیم

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے مسجد الحرام میں آنے والے عازمین حج میں قرآن پاک کے 80ہزار نسخے تقسیم کیے گئے۔ انتظامیہ نے نابینا افراد کے لیے خصوصی الماریاں بھی فراہم کی ہیں۔