مزید خبریں

ایکواڈور میں حکومت کے خلاف مظاہرے تیسرے روز بھی جاری

کوئٹو(انٹرنیشنل ڈیسک) ایکواڈور میں حکومت کے خلاف مظاہرے تیسرے روز بھی جاری رہے اور اس دوران ہزاروں افراد نے دارالحکومت میں مارچ کے دوران جلاؤ گھیراؤ کیا۔ اس دوران فوج نے ناکا بندی کرکے انہیں روکنے کی کوشش کی۔