مزید خبریں

گارڈن ٹریفک سیکشن کی حدود میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ٹریفک سٹی کی نگرانی میں ٹریفک ڈسٹرکٹ سٹی سب ڈویژن گارڈن میں گارڈن ٹریفک سیکشن کی حدود میں غیر قانونی ٹھیلے پتھارے کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ایس او گارڈن کی نگرانی میں انکروچمنٹ ٹیم اسکارٹ 01 کے ہمراہ گارڈن ٹریفک سیکشن کے علاقے ابراہیم جی اسٹریٹ اور اور محمد قاسم روڈ پر غیر قانونی ٹھیلے پتھارے کے خلاف کارروائی کی گئی۔