مزید خبریں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کورنگی کے تحت ورکرکنونشن کل ہوگا

کراچی (پ۔ ر )جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع کورنگی کے تحت ایک روزہ ورکر کنونشن 24 جون بروز جمعہ بوقت تین بجے سہ پہر تا شام پانچ بجے تک بمقام ایمر لڈ بینکوئٹ_B. . C نزد کوسٹ گارڈ چورنگی کورنگی نمبر ڈھائی پر منعقد کیا جا رہا ہے۔اس اجتماع میں میں حافظ نعیم الرحمن خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔