مزید خبریں

محمد حسین محنتی کا بزرگ صحافی علی حمزہ کی وفات پر اظہار تعزیت

کراچی (نمائندہ جسارت) بزرگ صحافی اور کے یوجے دستور کے سابق صدر علی حمزہ کی وفات پر جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ
اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت پسماندگان ولواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔صوبائی امیر نے پیپلزلیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کے بہنوئی نورالدین جنیدی کی وفات پربھی دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔