مزید خبریں

پاکستانی تائیکوانڈو ٹیم کوریا اوپن میں شرکت کیلیے کوریاروانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایشین پومسے، کیوروگی اور چنچیون کوریا اوپن چمپئن شپ میں شرکت کیلیے پاکستان تائیکوانڈو ٹیم کراچی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے کوریاروانہ ہوگئی قومی کھلاڑی آج ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے چمپئن شپ کا آغازکل پومسے ایونٹ سے ہوگا ایشین تائیکوانڈو کیوروگی چمپئن شپ27جون تک کھیلی جائے گی ۔