مزید خبریں

سوئیڈن : چاقو حملے میں 2افراد زخمی ایک کی حالت تشویشناک

اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئیڈش دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مارکیٹ کے باہر چاقو حملے میں 2افراد زخمی ہو گئے ۔ مقامی پولیس کے مطابق زخمیوں میں سے ایک شخص کی حالت نازک ہے ،جب کہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تفتیش کی جارہی ہے،تاہم ابتدائی طور پر کارروائی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔