مزید خبریں

ایسٹبورن اوپن ،اعصام الحق کافاتحانہ آغاز

ایسٹبورن(جسارت نیوز):پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے قزاخستان کے جوڑی دار الیگزینڈرنیڈووایسوف ایسٹبورن اوپن کے مینز ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔