مزید خبریں

ڈیلسزکا پیٹرول و ڈیزل بھرنے کا سب سے پائیدار طریقہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ، وائے جی ٹی ایس کمپنی کے مالک ندیم یوسفزئی نے کہا ہے کہ کراچی میں کچھ ڈرائیور اب گیس اسٹیشن نہیں جاتے – اس لیے نہیں کہ وہ الیکٹرک کاریں چلاتے ہیں، اب انھیں تیل فراہمی گھر بیٹھے ہو رہی ہے، وہ چاہے کام پر ہوں ، گھر میں ہوں یا آرام کر رہے ہوں انھیں ایندھن کی فراہمی یقینی اور تیزی سے مل جائے گی۔ روشنیوں کے شہر میں یہ ایک رجحان بن گیا ہے، جہاں لاجسٹکس کمپنیاں بغیر کسی پریشانی کے فلیٹ کو مکمل ایندھن فراہم کرتی ہیں۔ ان میں اے ٹی ایس، وائی جی ٹی ایس، ڈیسکون، انٹر اوشین کارگو، ٹی سی ایف، انڈس اسپتال، اور ٹی سی ایس لاجسٹکس شامل ہیں”ہمارے ڈرائیور اس سہولت پسند کرتے ہیں۔