مزید خبریں

سلیمان سروری تحریک لبیک پاکستان کے الیکشن آرگنائزرمقرر

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)تحریک لبیک پاکستان نے حالیہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں سلیمان سروری ایڈووکیٹ کو حیدرآباد و مٹیاری ڈسٹرکٹس کے لیے تحریک لبیک پاکستان کا الیکشن آرگنائزر مقرر کر دیا ہے ان ڈسٹرکٹس میں سلیمان سروری ایڈووکیٹ تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواران کو ٹکٹس کا اجرا کریں گے اور الیکشن معاملات دیکھیں گے۔