مزید خبریں

لیاقت بلوچ جمعے کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

کراچی( نمائندہ جسارت)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ جمعہ 24جون کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں  ے،صوبائی اعلامیے کے مطابق وہ دیگر دعوتی وتنظیمی مصروفیات کے علاوہ جماعت اسلامی حیدرآباد کے تحت شب 8بجے مرکزتبلیغ اسلام حیدرآباد میں جنرل ورکرزکنونشن سے خصوصی خطاب کریں گے۔