مزید خبریں

سینیٹر سکندر میندھرو کی خالی ہونے والی نشست پر پولنگ 6جولائی کو ہوگی

کراچی (نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سندھ سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے تاحال کسی بھی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کیے تاہم ایک شخص نے 2 فارم حاصل کیے ہیں، نظرثانی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 22 جون تک جمع ہونگے۔