مزید خبریں

تیونس: صدرقیس سعید کی آمریت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے

تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں صدرقیس سعید کی آمریت کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق مظاہروں کا اہتمام سالویشن فرنٹ نے کیا تھا، جبکہ اس میں اسلام پسند نہضہ تحریک بھی شامل تھی۔